شیرافضل مروت کو کوئی کھانے والی سپاری نہ دے وہ سپاری دینے کا الزام لگا رہا ہے۔
مل کر کراچی کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول بھٹو
مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی۔
لاہور کے غیور عوام کا ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
مسلم لیگ ن نے ایسے شخص کو ٹکٹ دیا جس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، دانیال عزیز
شکیب الحسن وزیر اعظم حسینہ واجد کی جماعت کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیں گے۔
سندھ میں پیپلز پارٹی کے کارناموں کا سب کو پتا ہے ہم اپنی کارکردگی پیش کریں گے۔
اگر پارٹی کو ضرورت ہوئی تو مختصر مدت کے لیے اسپیکر بن سکتا ہوں، سابق امریکی صدر
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے 4 اراکین اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔
15 جون کی صبح ساڑھے 10 بجے ہال کے دروازے بند کر دیئے جائیں گے۔
چھانگا مانگا کی سیاست کرنے والوں کو ناکامی ہوگی، چودھری پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی اور ق لیگ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
ووٹوں کی گنتی اور اعلان 21 جولائی کو ہوگا، بھارتی میڈیا
جو سادہ اکثریت لے گا، وہی وزیر اعلیٰ ہوگا
فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت کو 6 صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کر دی۔














