امیر قطر کی پاکستان آمد کے شیڈول میں تبدیلیJune 20, 2019طارق ملک0 دفترخارجہ ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ امیر قطر کے نتھیا گلی جانے کا پروگرام بھی منسوخ کردیا گیاہے۔