صدر پیوٹن ملک میں مارشل لا نافذ کرسکتے ہیں: امریکی نیشنل انٹیلیجنس کا خدشہMay 10, 2022ویب ڈیسک0 آئندہ چند ماہ کے دوران ہمیں زیادہ ناقابل اعتبار اور مزید کشیدہ حالات کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈائریکٹر ایورل ہینس کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف