اسلامو فوبیا جیسی برائی سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، امریکی رکن کانگریس سے شہباز شریف کی بات چیت
اسلامو فوبیا جیسی برائی سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، امریکی رکن کانگریس سے شہباز شریف کی بات چیت
الہان عمر اپنے دورے کے دوران آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی،
ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 67 سالہ رون رائٹ کو تقریباً دو ہفتے قبل کورونا کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
الہان عمر نے کہا کہ بین الاقوامی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق سے مکمل آگاہی فراہم کی جائے۔