سماجی رابطہ ختم کردیں اور ماسک پہنیں، میلانیا ٹرمپApril 6, 2020ویب ڈیسک0 امریکی خاتون اول نے ایسے وقت میں لوگوں کو تلقین کی ہے جب صدر ٹرمپ نے ماسک پہننے سے انکار کردیا ہے۔