سعودی پائپ لائن پر حملہ عراقی سرزمین سے ہوا تھا۔ امریکی دعویٰJune 29, 2019ویب ڈیسک0 امریکی حکام کی تفتیشی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل پائپ لائن پر حملوں کے لیے جنوبی عراق سے ڈرون طیارے اڑائے گئے تھے۔