ڈیرن سیمی امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف بول پڑےJune 2, 2020ویب ڈیسک0 آئی سی سی اور اس سے وابستہ تمام بورڈز سیاہ فام امریکیوں کے خلاف نسل پرستتانہ سلوک پر آواز اٹھائیں، سیمی کا ٹئٹر پیغام