امریکہ میں 17 سال بعد پہلی سزائے موتJuly 14, 2020ویب ڈیسک0 اوکلاہوما کے رہائشی 47 سالہ ڈینیئل لیوس لی کو انڈیانا کے ٹیر ہاوٹ میں واقع فیڈرل جیل میں زہریلا انجکشن دے کی پھانسی دی گئی