امریکی ریاستوں میں آگ لگنے کے واقعات میں 33 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہSeptember 14, 2020ویب ڈیسک0 تقریباً 100 مختلف مقامات پر جنگلات میں لگی آگ کو تیس ہزار سے زائد فائر فائٹرز بجھانے میں مصروف ہیں۔