امریکہ، سابق گورنر اینڈریو کومو نے نیویارک سٹی میئر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاJuly 15, 2025ویب ڈیسک0 ڈیموکریٹک پرائمری میں شکست کے بعد آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آ گئے