شہید جوان امداد اللہ مروت کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفینMay 4, 2019ویب ڈیسک0 پاک فوج کے سپاہی امداد اللہ نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے دوران شر پسندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں جام شہادت نوش کیا تھا۔