غیر ملکی فنڈنگ کیس :پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیاNovember 7, 2019فرح مہہ جبین0 پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیاہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل نہ ہونے کے باعث 10 اکتوبر کے حکم کا کوئی قانونی جواز نہیں۔