ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررAugust 15, 2022ویب ڈیسک0 اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عافر فاروق تحریک انصاف کی درخواست پر کل سماعت کریں گے