70 سے زائد سیاسی جماعتوں پر الیکشن لڑنے کی پابندی کا امکانSeptember 4, 2019فرح مہہ جبین0 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کئے جائیں گے۔