سعودیہ:مکہ اور مدینہ کے علاوہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندیMarch 18, 2020ویب ڈیسک0 سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت مساجد میں صرف آذان دی جائے گی اور اقامت ہوا کرے گی۔