ممتاز سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی کا انتقال ہو گیاSeptember 9, 2021ویب ڈیسک0 نماز جنازہ کل صبح 11 بجے مردان کاٹلنگ انذرگئی نزد سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ انٹرچینج کے قریب خان ضمیر بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔