طالبان اور سیاسی قیادت افغانستان کو غیر یقینی صورتحال سے باہر نکالیں، پاکستانی سفیرAugust 26, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کے لیے مضبوط سیاسی نظام کا خواہاں ہے، منصور احمد خان