افغانستان: صوبہ غزنی میں بم دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 20 زخمیDecember 18, 2020ویب ڈیسک0 افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ صوبہ غزنی کے ضلع گیلان میں عوامی اجتماع کے دوران کیا گیا۔