پاکستان نے افغانستان امن عمل میں زبر دست لیڈرشپ دکھائی، برطانوی ہائی کمشنرJuly 16, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان نے امن تباہ کرنے والوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کی ہے۔ افغانستان میں امن کا فائدہ پاکستان کو ہوگا، ڈاکٹر کرسچن ٹرنر