عالمی اردو کانفرنس: طرز احساس بنیادی طور پر ایک ردعمل ہے، یاسمین حمیدDecember 7, 2019ویب ڈیسک0 آرٹس کونلس میں سجی عالمی اُردو کانفرنس کے دوسرے دن شہناز نور اور کشمیر احمد عطااللّٰہ کو اعتراف کمال ایوارڈزدیے گئے۔