پاکستان کے ماہر مارشل آرٹسٹ نے بھارتی جوڑی کا رکارڈ توڑ دیاMay 22, 2020ویب ڈیسک0 محمد راشد اوراصمر جاوید نے بھارتی جوڑی کا ایک منٹ میں 156 ککس مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔