بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،3شہری زخمیSeptember 10, 2020طارق ملک0 بھارتی فوج نے بیدوری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور پاک فوج نے بھی دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا