سندھ: وزیراعلیٰ و اسپیکر کی تنخواہیں اور مراعات برابرMarch 14, 2019ویب ڈیسک0 دونوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہ، 70 ہزار روپے ہاوس رینٹ اور 70 ہزار روپے مینٹینس الاونس ملتے ہیں