نواز شریف کو اسٹیرائیڈز دی جا رہی ہیں، مریم اورنگزیبNovember 10, 2019ویب ڈیسک0 مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا عمل ای سی ایل سے نام نہ نکلنے کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔