کراچی: مزار قائد سے حراست میں لیے گئے چھ ٹک ٹاک اسٹارز رہاFebruary 26, 2020مونس سراج0 نوجوانوں کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ پھر کبھی مزار قائد اعظم پہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی کوشش نہیں کریں گے۔