شہباز شریف کا ثوبیہ شاہد سے بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

آپ قوم کی بہادر بیٹی ہیں اور ہمیں آپ کی بہادری پر فخر ہے، شہباز شریف

خیبر پختونخوا اسمبلی کی 105 نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری

صوبائی اسمبلی کی 85 نشستوں پر آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔

گورنر سندھ کے سمری پر دستخط، سندھ اسمبلی تحلیل، صوبائی کابینہ ختم

سید مراد علی شاہ نے آج سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کیے تھے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی فورا بحال کی جائے، عدالت میں درخواست دائر

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل غیر قانونی تھا، موقف

گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنیکا اعلان

گورنر صاحب! ایسے تو کام نہیں چلے گا، اب بھی وقت ہے آپ تاریخ کا اعلان کر دیں، مشتاق غنی اسپیکر کے پی اسمبلی

آج خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی، محمود خان

عجیب قسم کے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں اور نہیں معلوم اس صورتحال کے پیچھے کون ہے؟

عمران خان کو اسمبلی میں واپس آنا چاہیے، نہ فوج نے آنا ہے اور نہ کسی اور نے، چودھری شجاعت

دشمن ممالک کے سامنے اپنا ریٹ بڑھانے والوں کے خلاف سخت رویہ اختیار کیا جانا چاہیے، سربراہ ق لیگ

پی ٹی آئی کا اراکین اسمبلی کو وطن واپس پہنچنے کی ہدایت

بیرون ممالک موجود دیگر ارکان اسمبلی ایک 2 روز میں واپس آجائیں گے. چیف ویب

وزیر داخلہ کا سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

پرویز الہٰی کے پاس اعتماد کے لیے نمبرز پورے نہیں ہیں۔

پی ٹی آئی کو منا کر اسمبلی میں لانے کا موڈ نہیں، اسحاق ڈار

اگر صدر آرمی چیف کی سمری روک لیتے تو پلان بی بھی تیار تھا۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا عمران خان کو چیلنج

عمران خان اور شہزاد اکبر کو شریف فیملی اور قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں، معیشت بچانا مقصد ہے، شیخ رشید احمد

الیکشن ناگزیر ہیں اور سیاسی معاشی استحکام قومی سلامتی کے ضامن ہیں۔

عمران خان کو پرویز الٰہی اسمبلی مدت پوری کرنیکا مشورہ دیں گے، ملاقات 24 گھنٹوں میں متوقع

حکومتی مدت پوری کرنے کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور

بل کی منظوری سے صوبے کے 38 ہزار ایڈہاک اساتذہ مستقل ہوں گے، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی

مشورہ دونگا، عمل عمران خان کا ہوگا، دو منٹ میں اسمبلی توڑ دونگا، پرویزالٰہی

مونس الہٰی کو کریڈٹ دوں گا کہ اس نے مجھے پکڑ کر رکھا کہ ہلنا نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسمبلی میں واپس جانے کا مطلب امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کرنا ہے، عمران خان

کسی رکن کو انفرادی طور پر اسمبلی جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp