امریکہ: فلوریڈا میں اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت؟؟؟May 3, 2019ویب ڈیسک0 فلوریڈا کے گورنر کے دستخط کے بعد ریاستی اسمبلی سے منظور کیا جانے والا بل قانون کی شکل میں نافذ العمل ہوجائے گا۔ سینیٹ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔