نواز شریف کی سزا کے خلاف مرکزی اپیل کی سماعت 19جون تک ملتویMay 9, 2019فرح مہہ جبین0 کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژنل بنچ دن 12 بجے کرے گا۔ بنچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی شامل ہیں۔