ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود، سردی میں اضافے کا امکانOctober 23, 2019ویب ڈیسک0 بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے