ڈاکٹر ظفر مرزا کا اسلام آباد کے اسپتالوں کا اچانک دورہMarch 20, 2020نعمان مقصود0 کورونا وائرس کے نمٹنے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے، ہم نے قومی سطح پر تمام اسپتالوں کی ایک لسٹ بنائی ہوئی ہے جنہیں پہلے سے تیار کررہے ہیں، معاون خصوصی