پاور سیکٹر نے سکوک بانڈز کے ذریعے 200 ارب روپے جمع کرلیےMay 20, 2020ویب ڈیسک0 سکوک بانڈ کے اجراسے 10 سال میں 19 ارب روپے کی بچت ہوگی، ترجمان پاور ڈویژن