کالا باغ ڈیم پرعلی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی مؤقف نہیں، اسد قیصر

علی امین کے علاقے کیلئے چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ کافی ہے، کالا باغ ڈیم کی موجودہ وقت میں ضرورت نہیں، سابق اسپیکر

آج کا دن فخر کا ہے، ہم ملک کے دفاع کے لیے متحد ہیں: اسد قیصر

اللہ نے پاکستان کو سرخرو کیا، پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

اسد قیصر اور مولانا فضل الرحمن کا ٹیلیفونک رابطہ ، اگلے ہفتے ہونیوالی ملاقات بارے مشاورت

ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کا پیغام مولانا فضل الرحمن تک پہنچایا جائے گا ، ذرائع

سویلینز کے کیسز فوجی عدالت میں سننے کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ، اسد قیصر

مذاکرات کیلئے کوئی ضامن نہیں ، حکومت کے سامنے تین شرائط رکھ دیں

حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ تسلیم کر لیا ، اسد قیصر

مذاکرات کے دوران بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

قومی اسمبلی میں رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی ، ایکدوسرے پر الزامات

سرکاری وسائل سے وفاق پر چڑھائی کی ، رانا تنویر ، ہمارے ایم این ایز کو تنگ کرکے استعفے مانگے جا رہے ہیں ، اسد قیصر 

ملکی صورتحال پر جرگہ بلانے پر غور کر رہے ہیں ، تحریک انصاف

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو بات کرنے کو تیار ہیں ، اسد قیصر

مذاکرات کی خبریں غلط ، اسپیکر کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے گیا تھا ، اسد قیصر

پھر سوال کرتا ہوں 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال

امن و امن کی صورتحال خراب ، حکومت دہشتگردوں کے بجائے پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہے ، اسد قیصر

پیپلز پارٹی 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک ہے ، سیاسی قیدی رہا کئے جائیں

جنگ آپ نے شروع کی ہے، ختم ہم کریں گے، اسد قیصر

نیا قانون پاس کیا کہ بغیر وجہ، صرف شک کی بنیاد پر کسی کو 3 مہینے جیل میں رکھا جاسکتا ہے۔

آئینی ترامیم کے لیے ہمارے ارکان کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی ہے، اسد قیصر

کسی بھی غیر قانونی ترامیم کی بھرپور مزاحمت کریں گے اور اس کے خلاف محاذ بنائیں گے۔

پی ٹی آئی کاجمعہ کو احتجاج کااعلان

ہمارے لوگوں کو گرفتار کیاگیا جس کی مذمت کرتےہیں، عمر ایوب

8 ستمبر کا جلسہ ، اسد قیصر کی عوام سے شرکت کی اپیل

8ستمبر کو ہم جلسہ گاہ قافلے کی صورت میں جائیں گے،رہنما پی ٹی آئی

عمران خان رواں سال جیل سے رہاہو جائیں گے، اسد قیصر

نوجوان مایوس نہ ہوں، اپنی جدوجہد جاری رکھیں، آپ اس ملک کا اثاثہ ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی

اگر میرٹ پر فیصلے ہوئے تو بانی پی ٹی آئی دو مہینےمیں باہر آئیں گے،اسد قیصر

جب تک آئین پر تمام سیاسی جماعتیں عمل نہیں کریں گی ملک آگے نہیں بڑھے گا،رہنما تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کے احتجاج کو سپورٹ کرتے ہیں،رہنما تحریک انصاف اسد قیصر

جلسےتو پورے ملک میں کریں گے لیکن این او سی کے بغیر نہیں، اسد قیصر

مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگے، رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp