وزیر اعظم آفس نے گاڑیوں کے بعد کباڑ بیچنے کا اعلان کردیاApril 13, 2019ریحان سید0 پی ایم آفس کے کباڑ کی نیلامی وزیراعظم ہائوس کے بری امام روڈ پر واقع گیٹ نمبر 7کے قریب29 اپریل کو صبح ساڑھے دس بجے ہوگی ۔