ارجنٹینا پارک کی زمین پر پولی کلینک کی توسیع غیرقانونی قرارJuly 5, 2019فرح مہہ جبین0 عدالت نے کہا ہے کہ پارک کی جگہ اسپتال بنانا 1960 کے آرڈیننس اور 1997 کے ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اتھارٹی ایسے فیصلوں سے قبل ٹاون پلاننگ کو مدنظر رکھے۔