’ ارتغرل‘ کیا پشاور زلمی کے نئے برینڈ ایمبیسیڈر ہوں گے؟July 1, 2020ویب ڈیسک0 کچھ فینز نے ارتغرل غازی کی خاتون کردار حلیمہ کو بھی برانڈ ایمیسیڈربنانے کی ڈیمانڈ کی ہے۔