سوئس حکومت نے ٹریفک چالان پشاور بھیج دیاJanuary 15, 2019ویب ڈیسک0 جے یو آئی ف رہنما ارباب فاروق نے چند ماہ قبل سویٹزرلینڈ کا تفریحی دورہ کیا تھا جہاں انہیں سوئس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 109 یورو جرمانہ کیا گیا تھا