بریگزٹ: برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو بات چیت کی پیشکشApril 3, 2019ویب ڈیسک0 برطانوی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف جیریمی کوربن نے بھی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کرنے پہ آمادگی ظاہر کردی ہے۔