کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے منتقلی پر امریکی گلوکارہ حکومت پاکستان کی شکرگزارMay 22, 2020محمد العاص0 کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے رہائی کیلئے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی گئی تھی اس مہم میں امریکی گلوکارہ شیر نے بھی حصہ لیا تھا