اداکارہ سارہ عمیر کی ڈائریکٹر محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق
تماشا میں آنے سے چند ماہ قبل میرا طلاق ہوا تھا، اداکارہ
ہانیہ عامر کی نئی تصاویر، مداحوں نے خوبصورتی کی ملکہ قرار دے دیا
انسٹاگرام پر شیئر ہونے والے ان تصویروں نے مداحوں کو بے حد متاثر کیا ہے
دوسروں سے موازنہ رشتے برباد کر دیتا ہے، حبا علی
انسٹاگرام نے لڑکیوں کی توقعات غیرحقیقی بنا دی ہیں، ہرگھرکے حالات الگ ہوتے ہیں، اداکارہ
معروف ادکارہ درفشاں سلیم نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے
شادی کرنے والے دونوں افراد آسانی سے مل جانے پر ایک دوسرے کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے
فضیلہ قاضی نے شوبز انڈسٹری میں شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی
جب دونوں میاں بیوی شوبز انڈسٹری سے ہوں تو ان کے درمیان مقابلہ اور انا کے مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں، سینئر اداکارہ
معروف پاکستانی اداکارہ و ہدایتکار نوشین مسعود انتقال کر گئیں
انہوں نے ڈرامہ سیریل جال، کالونی 1952ء، گھر تو آخر اپنا ہے، ڈولی کی آئے گی بارات سمیت مختلف ڈراموں میں اداکاری کی
حماس کی حمایت، عرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر حماس کی حمایت کر کے دہشتگردی کی کارروائی کو فروغ دیا، اسرائیل
اداکارہ ماہرہ خان معروف بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
پاکستانی اداکارہ کی شادی کی تقریب میں صرف قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔
طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
الحمداللہ! میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کی بے حد شکرگزار ہوں، اداکارہ
رنبیر کپور کیساتھ تصویریں وائرل ہونے کے بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی، ماہرہ خان
ذہنی دباؤ سے نکلنے کے لیے باقاعدہ تھراپی ہوئی تھی، اداکارہ