مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی نیب راولپنڈی میں پیشیAugust 7, 2019فیضان خان0 احسن اقبال نے نیب کی طرف سے دیئے گئے سوالنامے کا تحریری جواب تفتیشی افسر کے حوالے کر دیاہے۔