اسلامی ریاست کی بنیاد فتوحات پر نہیں، سماجی انصاف پر ہے، احسن اقبال

اگر کسی ریاست میں بنیادی انسانی حقوق نہ ہوں تو وہ ریاست خطرے میں پڑ جاتی ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

پاکستانی دنیا میں کم ترین ٹیکس ادا کرنے والی قوموں میں شمار ہوتے ہیں، احسن اقبال

دنیا میں 16 اور 18 فیصد ٹیکس کی شرح والی قومیں ترقی کر رہی ہیں، وزیر منصوبہ بندی و ترقی

زرعی زمینوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تشویشناک ہے، احسن اقبال

پاکستان میں ماحولیاتی توازن بگڑنے لگا ہے ، ہاؤسنگ کی لالچ زرعی زمین نگل رہی ہے۔

پی ٹی آئی بھارت کا بیانیہ بول رہی ہے، احسن اقبال

پاکستان نے بھارت کو جنگ اورسفارتی محاذ پرشکست دی، مودی پاکستانی ایئر فورس، سائبر وار فیئر اور فتح میزائل سے خوفزدہ، وفاقی وزیر

قومی مفاد میں داسو ہائیڈرو پاورمنصوبے کی فوری تکمیل ضروری، احسن اقبال

وفاقی وزیرکی زیر صدارت مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، 4 منصوبے 14 ارب 31 کروڑ روپے لاگت سے منظور

اب اسلامی ٹچ نہیں چلے گا چوری کی رسیدیں دکھانا ہونگی، احسن اقبال

  پی آئی اے کا بیڑہ غرق کیا، ان کے خلاف تحقیقات ہوں گی، سینیٹ میں اظہار خیال

سی پیک کا پہلا مرحلہ مکمل، پاک چین کے درمیان گہری دوستی کی علامت، احسن اقبال

سی پیک نے تقریباً 2 لاکھ براہِ راست ملازمتیں پیدا کی ہیں، وفاقی وزیر

پاکستانی دنیا میں مشکل کاشکار ہو گا تو حکومت ساتھ کھڑی ہے،احسن اقبال

شام سے پاکستانیوں کی واپسی پرپوری قوم نے سکھ کا سانس لیا، وفاقی وزیرکی ایئر پورٹ پر گفتگو

پاکستان تحریک انصاف ایک شخص کی غلام ہے، وفاقی وزیر

 ایک وزیراعلیٰ  دوسرے صوبے میں بغاوت نہیں کر سکتا، احسن اقبال

پی آئی اے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے، احسن اقبال

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ تھا، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز