گلوبل صمود فلاٹیلا پر اسرائیلی حملے کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج

اسپین ، برازیل ، ارجنٹینا اور جرمنی سمیت مختلف ممالک میں مظاہرے ، وزیراعظم شہباز شریف کی بھی حملے کی مذمت

فلپائن میں فلڈ کنٹرول کرپشن اسکینڈل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج

بڑے پیمانے پر جاری احتجاجی مظاہرون کے پیش نظر فوج 'ریڈ الرٹ' پر

کراچی: پانی، بجلی کی بندش کیخلاف کورنگی روڈ پر احتجاج، سڑک بلاک

کالا پل کے دونوں ٹریک بند، شہریوں کو شدید ٹریفک جام کا سامنا

نیو کراچی ایوب گوٹھ میں بجلی کی بندش پراحتجاج، مرکزی شاہراہ بند

48 گھنٹے سے بجلی غائب، مظاہرین نے صباء سینما تا جمالی گوٹھ سڑک بند کردی

کراچی میں سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے احتجاج

پولیس کا فوارہ چوک پر لاٹھی چارج، 20 سے زائد مظاہرین گرفتار

26 نومبر احتجاج ، تحریک انصاف کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

ریکارڈ کے مطابق درخواست گزار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں ، عدالت کا تحریری فیصلہ

پی ٹی آئی احتجاج: شرپسندوں کا اہلکاروں پر حملہ، پولیس کانسٹیبل شہید

سی سی ٹی وی فوٹیجز سے شرپسند حملہ آوروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، پولیس

اسلام آباد، احتجاج روکنے کیلئے لگائے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی

آگ بجھا دی، واقعہ کنٹینر ویلڈنگ کرتے پیش آیا، ریسکیو حکام

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

پو لیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں، رپورٹ

نیوزی لینڈ میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا ڈانس کر کے احتجاج

 کم عمر ترین ممبر پارلیمنٹ نے بل کی مخالفت میں رقص کیا

پی ٹی آئی کاجمعہ کو احتجاج کااعلان

ہمارے لوگوں کو گرفتار کیاگیا جس کی مذمت کرتےہیں، عمر ایوب

یوٹیلٹی سٹور زبند،ملازمین کی ہڑتال،شہری پریشان

بے نظیر انکم سپورٹ کے مستحقین بھی چینی،گھی،آٹا اور دالوں سے محروم ہو کر سراپا احتجاج

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ، نعرے بازی

زرتاج گل اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نعرے بازی کرنے والوں میں سر فہرست

حکومت فوری مستعفی ہو اور دوبار ہ الیکشن کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمان

موجودہ حکومت انتہائی کمزور، مجھے نہیں لگتا کہ ڈیلیور کر سکے گی، سربراہ جے یو آئی ف

بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج

آسام کی مقامی اپوزیشن جماعتوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

جی ڈی اے، جماعت اسلامی،جے یو آئی کا حلف نہ اٹھانے کا اعلان

جب تک مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جاتا اس وقت تک آئینی جدوجہد جاری رہے گی۔

اداروں کا منفی کردار پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا، طارق سلیم

کامیاب کروائی گئی تین غاصب کنگ پارٹیوں کے امیدواران کو اب تک اپنی کامیابی کا یقین نہیں۔

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جماعت اسلامی آج احتجاج کرے گی

گملوں میں مصنوعی حکمران اگانے کے تجربات جاری ہیں، امیر جماعت اسلامی پنجاب

کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے نئی دہلی کی ناکہ بندی

کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے مودی حکومت نے طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت روڑے نہ اٹکائے، غزہ مارچ ہر صورت ہو گا، سراج الحق

آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان غزہ مارچ میں کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp