بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مزید 28 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلانAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 فوج کی تعیناتی کا فیصلہ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دیول کی واپسی کے بعد آیا جس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے