نواز شریف اب بھی وزیر اعظم ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرJanuary 17, 2019اجلال حیدر0 درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 28 جولائی کو غیر قانونی طور پر نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کیا