قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے11بجے ہو گا

این اے 86 میں نئے گیس کنکشنز کی عدم فراہمی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہوگا

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا

پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری غور کیا جائے گا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان

اجلاس میں مدارس رجسٹریشن بل اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جائیگا، ذرائع

چیمپئنز ٹرافی تنازع، آئی سی سی کا اہم اجلاس آج دبئی میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے براڈ کاسٹرز اور پروڈکشن ورکشاپ بھی آج منعقد ہوگی

پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

اجلاس میں کے پی کے سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کو بھی شرکت کی دعوت

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، بھارت کا اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

پاکستان نے ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھجوائے تھے

پی ٹی آئی پر پابندی معاملہ، پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں، پارٹی ذرائع

وزیر اعظم نے سیکیورٹی سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

بھارتی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران نامعلوم افراد کا دھاوا

پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ہال میں راہول گاندھی، مرکزی وزراء اور متعدد ارکان موجود تھے

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے۔

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا معاملہ، نگراں حکومت کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے نگراں وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

سعودی عرب آج اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا

مذاکرات کی میزبانی کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں، یوکرینی صدر

وزیر اعظم کی زیرصدارت آج اہم اجلاس

اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔

دریائے راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال، حفاظتی انتظامات

تمام تیاریوں کو سیلابی صورتحال مدنظر رکھ کر پیشگی مکمل کیا جائے، کمشنر لاہور

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادتوں نے شریک ہونا تھا۔

عید الاضحٰی کی آمد میں کم وقت باقی، ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کو کہیں سے بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے۔

ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہو گی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین، محکمہ موسمیات کے نمائندے اور سپارکو کے نمائندے  شریک ہوئے۔

ملک کو کون چلا رہا ہے؟ لاڈلے کا تحفظ کر رہے ہیں، عدالتوں میں سیاست آگئی ہے، شیری رحمان

4 اپریل کو پھر عدالتی قتل ہوا، آج کا دن جمہوریت پسندوں کیلئے بھاری ہے، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp