نائیجیریا: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاکFebruary 21, 2021ویب ڈیسک0 طیارہ اس وقت گر کر تباہ ہوا جب وہ ابوجا ایئرپورٹ سے صرف دس کلومیٹر دوری پر تھا۔