انتہائی کم قیمت، حیرت انگیز خصوصیات کا حامل آئی فون ایس ای آگیاApril 16, 2020ویب ڈیسک0 آئی فون ایس ای میں وہی پروسیسر استعمال کیا گیا ہے جو کہ کمپنی آئی فون 11 پرو میں استعمال کرتی ہے۔