16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلیں، لائسنس معطلJanuary 9, 2019فیضان خان0 سپریم کورٹ نے 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلنے اور لائسنس معطل ہونے کے بعد کیس کو نمٹا دیا۔