صوبائی دارالحکومت میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی

پشاور میں آٹا مزید مہنگا، 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے کی ہو گئی

قصور اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ایک ماہ کے دوران20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی سبسڈی غیر اعلانیہ بند

چینی 155 روپے کلو، 10 کلو آٹےکاتھیلا 1500 روپے اور گھی 450 روپے کلو ہو گیا

آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ

اعشاریہ ایک فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر، ڈیلرز سے وصول کیا جائے گا

پنجاب حکومت نے صوبے میں گندم اور آٹا کی قیمت مقرر کر دی

لاہور اور راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1840 روپے میں دسیتاب ہو گا، نوٹیفکیشن

مریم نواز کے اقدامات سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی، عظمیٰ بخاری

غلط اعدادوشمار پیش کرنے،آٹے کی بڑھتی قیمت پر محکمہ خوراک کے تین چار لوگوں کو معطل کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر

گندم، چاول، آئل، گھی، چینی، مشروبات، تازہ سبزیوں کے نرخوں میں کمی

صارفین کیلئے قیمتوں کا عمومی اشاریہ جون میں 12.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد: 10 کلو آٹے کا تھیلا 1200روپے کا ہو گیا

15 کلو کے تھیلے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے 1650 روپے ہو گئی

آٹاسستافروخت کرنے پر دکاندارکو جرمانہ

ہول سیل گروسرز کا جرمانوں پر احتجاج ، ہڑتال کی دھمکی دے دی

خوردنی تیل، چینی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر44.64 فیصدکااضافہ ہوا

گندم کی قیمت میں بڑی کمی متوقع

7 لاکھ ٹن گندم در آمد، 12 لاکھ ٹن سے زائد مزید آئے گی، وزارت فوڈ سکیورٹی

آٹا مزیدسستا ہو گیا

آٹے کا 20 کلو کاتھیلا 150 روپے کی کمی کے بعد 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے

کراچی، کوکنگ آئل،آٹا، چینی اور دالیں مہنگی ہو گئیں

چنے کی دال 240، سفید چنا 400، گھی 500 روپے کلو فروخت ہو نے لگا

یوٹیلیٹی اسٹورز عام بازاروں سے بھی مہنگے ہو گئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹا 2880 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 2817 روپے میں دستیاب ہے

پانچ سال میں اٹے کی قیمت میں 400 فیصد ہوشربا اضافہ

فلورمل مالکان، تاجروں اورگندم سمگلروں نے چند مہینے میں 25 ارب روپے اضافی منافع کما لیا

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4800سے تجاوزکرگئی

اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا2900 روپے سے تجاوز

آٹا مزید مہنگا، روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی اضافہ

80 کلو فائن آٹے کی بوری 12 ہزار میں فروخت ہو رہی ہے

آٹا مزید مہنگا کر دیا گیا

آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ کر دیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp