ملک بچانا ہے تو ان حکمرانوں کو نکالنا ہو گا،مولانا فضل الرحمانAugust 16, 2020ویب ڈیسک0 آمرانہ رویوں سے پہلے بھی لڑے تھے، اب بھی لڑیں گے، ہمیں آپ کے حربوں کا کوئی خوف نہیں، سربراہ جے یو آئی